10 اپریل 2013 - 19:30
متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوارفخرالاسلام ، فائرنگ سےہلاک

متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوارفخرالاسلام کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔

ابنا: حیدر آباد سے موصولہ رپورٹ کے مطابق فخرالاسلام پر حیدرآباد میں ہالا ناکہ کے قریب فائرنگ کی گئی جس سے وہ جاں بحق ہو گئے ۔ فخرالاسلام حلقہ پی ایس 47 سے ایم کیو ایم کے امیدوار تھے۔ اس طرح 11 مئی 2013 کے انتخابات جس میں اب صرف 30 دن باقی رہ گئے ھیں پہلے امیدوار کا قتل ہوا ہے۔
.....

/169